Wednesday, August 17, 2022

چیف ایڈیٹر : محمد داؤد شفیع
+92 321 622 0 425 رابطہ کریں۔
Rozan
  • اسپورٹس
    چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی کا اختتام

    چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی کا اختتام

    گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سلمان آغا سے بولنگ نہیں کرائی گئی

    گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سلمان آغا سے بولنگ نہیں کرائی گئی

    آسٹریلوی مٹی سے پاکستان میں پچ بنانے کا تجربہ آسان نہیں

    آسٹریلوی مٹی سے پاکستان میں پچ بنانے کا تجربہ آسان نہیں

    پاکستان میں خواتین کھلاڑیوں کو معاشی مسائل کا سب سے زیادہ سامنا

    پاکستان میں خواتین کھلاڑیوں کو معاشی مسائل کا سب سے زیادہ سامنا

  • انٹرٹینمنٹ
    پاکستانی فلمی موسیقی کی نغماتی کہانی!

    پاکستانی فلمی موسیقی کی نغماتی کہانی!

    مزاحیہ کردار بہت عمدہ کرسکتا ہوں

    مزاحیہ کردار بہت عمدہ کرسکتا ہوں

    علی سفیان آفاقی کے قلم کا ایک شاہ کار فلم ’’نمک حرام‘‘

    علی سفیان آفاقی کے قلم کا ایک شاہ کار فلم ’’نمک حرام‘‘

    آواز کا جودو گر ’’کے کے‘‘ اچانک دُنیا چھوڑ گیا

    آواز کا جودو گر ’’کے کے‘‘ اچانک دُنیا چھوڑ گیا

  • بین الاقوامی خبریں
    امریکا نے ویتنام کے نوادرات واپس کردیے

    امریکا نے ویتنام کے نوادرات واپس کردیے

    تھیم پارک کے باہر فائرنگ سے three افراد زخمی، حملہ آور فرار

    تھیم پارک کے باہر فائرنگ سے three افراد زخمی، حملہ آور فرار

    بی جے پی کی جواہر لعل نہرو پر کڑی تنقید

    بی جے پی کی جواہر لعل نہرو پر کڑی تنقید

    اب سیاحتی و کمرشل ویزا والے بھی عمرہ ادا کرسکیں گے

    اب سیاحتی و کمرشل ویزا والے بھی عمرہ ادا کرسکیں گے

  • تجارتی خبریں
    اکشے کمار سمیت متعدد بولی وڈ اداکاروں کا فلم بائیکاٹ مہم پر ردعمل

    اکشے کمار سمیت متعدد بولی وڈ اداکاروں کا فلم بائیکاٹ مہم پر ردعمل

    ناگا چیتنیا سابق اہلیہ سے علیحدگی کے باوجود تعلق جوڑنے پر پریشان

    ناگا چیتنیا سابق اہلیہ سے علیحدگی کے باوجود تعلق جوڑنے پر پریشان

    برطانوی ریپر اور گلوکار ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا

    برطانوی ریپر اور گلوکار ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا

    فرمانی ناز پر شیو بھجن گا کر مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر تنقید

    فرمانی ناز پر شیو بھجن گا کر مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر تنقید

  • ٹیکنالوجی
    انسان کے بغیر اُڑنے والے ہیلی کاپٹر، ہائپر سونک ہوائی جہاز تیار

    انسان کے بغیر اُڑنے والے ہیلی کاپٹر، ہائپر سونک ہوائی جہاز تیار

    ٹشو انجینئرنگ

    ٹشو انجینئرنگ

    کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سوڈیم بائی کار بونیٹ میں تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار

    کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سوڈیم بائی کار بونیٹ میں تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار

    زلزلے کی وجوہات

    زلزلے کی وجوہات

  • دنیا بھر سے
    رشدی پر حملے کے بارے میں ایرانی ردعمل مضحکہ خیز ہے، ڈاؤننگ سٹریٹ

    رشدی پر حملے کے بارے میں ایرانی ردعمل مضحکہ خیز ہے، ڈاؤننگ سٹریٹ

    یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو زیادہ شدت سے اٹھایا جائے، افضل خان ایم پی

    یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو زیادہ شدت سے اٹھایا جائے، افضل خان ایم پی

    قیادت کی دوڑ، 2045 تک برطانیہ کو انرجی میں خودمختار بنادوں گا، رشی سوناک کا دعویٰ

    قیادت کی دوڑ، 2045 تک برطانیہ کو انرجی میں خودمختار بنادوں گا، رشی سوناک کا دعویٰ

    برطانیہ میں 6 ملین گھرانے انرجی سپلائرز کے اوسطاً 206 پونڈ کے مقروض

    برطانیہ میں 6 ملین گھرانے انرجی سپلائرز کے اوسطاً 206 پونڈ کے مقروض

  • صحت
    یوگا ورزشیں صحت کیلئے کس طرح مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟

    یوگا ورزشیں صحت کیلئے کس طرح مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟

    جَو کے دلیے پر مشتمل ڈائٹ پلان

    جَو کے دلیے پر مشتمل ڈائٹ پلان

    دل کی اچھی صحت کیلئے روزمرہ کی فائدہ مند غذائیں

    دل کی اچھی صحت کیلئے روزمرہ کی فائدہ مند غذائیں

    تیراکی سے ذہنی و جسمانی تندرستی حاصل کریں

    تیراکی سے ذہنی و جسمانی تندرستی حاصل کریں

  • قومی خبریں
    لڑکی کی انسانیت سوز تذلیل اور تشدد، مقدمہ درج

    لڑکی کی انسانیت سوز تذلیل اور تشدد، مقدمہ درج

    شہباز گل کو اسلام آباد منتقل نہیں کیا جا رہا، اڈیالہ جیل انتظامیہ

    شہباز گل کو اسلام آباد منتقل نہیں کیا جا رہا، اڈیالہ جیل انتظامیہ

    آئی جی پنجاب نے 55 پولیس افسران کے تبادلے کردیے

    آئی جی پنجاب نے 55 پولیس افسران کے تبادلے کردیے

    2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار

    2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار

  • اخبارات
Advertisement Banner
Rozan
No Result
View All Result
Home دنیا بھر سے
شہدائے جموں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا،علی رضا سید

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کر کے بھارت کو مدد دی، علی شرافت

admin by admin
28/05/2022
in دنیا بھر سے
0
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا (اکرم باجوہ) مسلم لیگ (ن) آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت اور کارکنوں نے کہا ہے کہ جے کے ایل ایف کے چیئرمین اور کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی حکومت نے عمر قید کی سزا سنائی اور اسی دن پی ٹی آئی کے پاکستان میں لانگ مارچ کو مودی کی حمایت حاصل ہے۔ حکومت، یاسین ملک کی سزا سے پاکستانی قوم کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سے دنیا کو معلوم ہونا چاہیے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر کس طرح ظلم و ستم ڈھا رہا ہے۔ یاسین ملک کی سزا کے بعد اسلام آباد میں تمام ممالک کے سفارت کاروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ اسی دن عمران خان نے اسلام آباد میں لانگ مارچ کا ناکام ڈرامہ رچایا۔ ہم عمران خان کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی دہشت گرد مودی اب حریت رہنماؤں کو ختم کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔ اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے۔ کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے، بھارت جان لے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے جس پر اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ عمران خان نے دو دن میں عجلت میں لانگ مارچ کے لیے 25 مئی کی تاریخ مقرر کر دی کیونکہ 25 مئی کو آئی ایم ایف سے مذاکرات ہوئے تھے اور بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو سزا سنائی تھی۔ درحقیقت عمران خان پاکستان کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ سب نے خان کا ڈرامہ دیکھا اور خیبرپختونخوا میں روپوش ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے کارکن شدید گرمی میں سڑکوں پر گھومتے رہے اور عمران خان خود بھی اے سی میں مستی کرتے رہے۔ رانا ثناء اللہ نے لانگ مارچ کو شاندار حکمت عملی سے سنبھالا۔ اور عمران خان کے خونی منصوبے کو ناکام بنا دیا۔

ShareTweetShare
Previous Post

ایران نے یونان کے دو تیل بردار بحری جہاز ضبط کرلیے

Next Post

عمران خان کا سپریم کورٹ جانے اور واپس اسلام آباد آنے کا اعلان

admin

admin

Next Post
عمران خان کا سپریم کورٹ جانے اور واپس اسلام آباد آنے کا اعلان

عمران خان کا سپریم کورٹ جانے اور واپس اسلام آباد آنے کا اعلان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • پاکستانی فلمی موسیقی کی نغماتی کہانی!
  • چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی کا اختتام
  • لڑکی کی انسانیت سوز تذلیل اور تشدد، مقدمہ درج
  • رشدی پر حملے کے بارے میں ایرانی ردعمل مضحکہ خیز ہے، ڈاؤننگ سٹریٹ
  • امریکا نے ویتنام کے نوادرات واپس کردیے

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • August 2022
  • July 2022
  • June 2022
  • May 2022
  • April 2022
  • March 2022
  • February 2022
  • January 2022
  • December 2021
  • November 2021
  • October 2021
  • September 2021

Categories

  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا بھر سے
  • صحت
  • قومی خبریں

الاقسام

  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا بھر سے
  • صحت
  • قومی خبریں

نیوز لیٹر

  • رابطہ :923216220425+

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.

  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • بین الاقوامی
  • تجارتی
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • قومی
  • اخبارات

© 2021 اردو خبریں ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.

ur Urdu
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)nl Dutchen Englishit Italianes Spanishur Urdu